Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلکرکٹاسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے اومان کے خلاف ڈیبیو پر ون...

اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے اومان کے خلاف ڈیبیو پر ون ڈے ریکارڈ توڑ دیا

Published on

اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے اومان کے خلاف ڈیبیو پر ون ڈے ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل نے کاگیسو ربادا کا ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ توڑ دیا کیسل نے عمان کے خلاف ون ڈے میچ میں 5.4 اوورز میں 7/21 کے جادوئی اعداد و شمار کے ساتھ اختتام کیا۔

کیسل نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی پہلی گیند پر ذیشان مقصود کو آوٹ کیا ایسا کرتے ہوئے، وہ مردوں کے ون ڈے میں اپنی پہلی گیند پر وکٹ لینے والے 32ویں کھلاڑی بن گئے۔

جب انہوں نے اپنی دوسری گیند پر آیان خان کو بولڈ کیا تو کیسل ون ڈے کیریئر کی پہلی دو گیندوں پر دو وکٹیں لینے والے پہلےباولر بن گئے، لیکن اس بات کا امکان نہیں تھا کہ وہ وہاں رک جائیں۔

Charlie Cassell
Charlie Cassell

کیسل نے دو گیندوں بعد خالد کیل کو آؤٹ کیا اور شاندار اعدادوشمار حاصل کیے.

مہران خان کے ایک چھکے نے ان کے اعداد و شمار کو خراب کر دیا، لیکن کیسل نے مہران کو آؤٹ کر کے اس کا بدلہ لے لیا اس سے وہ مردوں کے ون ڈے میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 15ویں کھلاڑی بن گئے۔

سلامی بلے باز پراتیک اٹھاولے (34)، جنہوں نے دوسرے سرے پر سات وکٹیں گرتے دیکھی تھیں، وہ بھی کیسل کی گیند پر آوٹ ہوئے.

ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار
چارلی کیسیل (اسکاٹ لینڈ) بمقابلہ عمان: 2024 میں 7/21

کاگیسو ربادا (ساوتھ افریقہ) بمقابلہ بنگلہ دیش: 2015 میں 6/16

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this