Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلفٹ بالکلوپ کے ساتھ تصادم میں صلاح 'آؤٹ آف آرڈر' تھا،سابق پریمیئر لیگ...

کلوپ کے ساتھ تصادم میں صلاح ‘آؤٹ آف آرڈر’ تھا،سابق پریمیئر لیگ اسٹرائیکر

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح کا ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے خلاف حالیہ کھیل کے دوران اپنے منیجر جورگن کلوپ کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ صلاح کو ابتدائی لائن اپ سے باہر رکھا گیا تھا لیکن جب انہیں متبادل کے طور پر آنے کے لیے کہا گیا تو وہ اپنے منیجر کلوپ کے ساتھ بحث کر نے لگے ۔

صلاح کے اس اقدام پر ،پریمیئر لیگ کے سابق کھلاڑی کرس سوٹن نے کہا ، کلوپ کے ساتھ بحث کرنے میں صلاح غلط تھا۔ سوٹن کا کہنا ہے کہ انجری سے واپس آنے کے بعد سے صلاح اچھا نہیں کھیل رہے ہیں، اور انہوں نے اپنے کوچ سے بحث کر کے ایک لائن کراس کی۔

کلوپ، جو اس سیزن کے بعد لیورپول چھوڑ رہے ہیں، نے جون 2017 میں محمد صلاح کو ٹیم میں لائے، اور صلاح ان کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک رہے ہیں۔ لیکن سوٹن کے خیال میں کلوپ کو ابتدائی لائن اپ کا انتخاب کرنے کا پورا حق ہےاور صلاح کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔ کیونکہ کوچ کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے کہ کون کھیلے گا .

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this