Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ: امریکی میرینز کا مبینہ طور پر محدود پیمانے پر طاقت کا استعمال ، دس افراد جانبحق

Riot at US Consulate in Karachi: US Marines allegedly use limited force, ten people killed

Riot at US Consulate in Karachi: US Marines allegedly use limited force, ten people killed

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق امریکی قونصل خانے کے باہر مظاہرین کے ہنگامے کے دوران امریکی میرینز نے مبینہ طور پر محدود طاقت کا استعمال کیا اور  فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ قونصل خانے میں فورس کے استعمال کا ایک نایاب واقعہ ہے، جس نے ملک میں امریکی تعلقات اور عوامی ردعمل میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے قونصل خانے کی بیرونی دیوار توڑ دی، جس کے بعد قونصل خانے کے سیکیورٹی اہلکاروں اور میرینز نے فائرنگ کی۔ دو امریکی عہدیداروں کے مطابق یہ واضح نہیں کہ فائرنگ سے کسی کو ہلاکت یا زخم پہنچا یا نہیں، اور دیگر سیکیورٹی اہلکار یا مقامی پولیس کے فائرنگ میں شامل ہونے کی تصدیق بھی نہیں ہوئی۔

صوبائی ترجمان سکھدیو اسارداس ہمنانی نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کی لیکن کسی خاص ادارے کی وضاحت نہیں کی۔ 

ملک بھر میں احتجاج کی وجہ سے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران کم از کم 26 افراد ہلاک ہوئے۔

کراچی پولیس کے مطابق فائرنگ قونصل خانے کے اندر سے کی گئی۔

امریکی قونصل خانے کی جانب سے  سوالات کے جوابات دینے سے گریز کیا گیا ہے رپورٹس کے مطابق  اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس معاملے پر تبصرے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

شیعہ کمیونٹی کے رہنماؤں نے لاہور اور کراچی میں مزید احتجاج کے لیے کال دی ہے، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں اور سیکیورٹی کا بھاری انتظام کیا گیا ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہلاکت کی خبریں سامنے آئیں، جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔

Tags: اسرائیل امریکہ امریکی قونصل خانے امریکی میرینز پاکستان سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سکھدیو اسارداس ہمنانی شیعہ کمیونٹی

Post navigation

Previous: امریکی شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت، واشنگٹن کی مشرقِ وسطیٰ میں موجود شہریوں کو تنبیہ
Next: اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے، سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار مستعفی

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

یہ بھی پڑہیے

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.