Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانراحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،حقائق سامنے...

راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،حقائق سامنے آگئے

Published on

راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،حقائق سامنے آگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔

گلوکار کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال جواب ہوئے تھے اور اب وہ اپنا کام کررہے ہیں۔

راحت فتح علی خان کے مطابق ان سے سوال جواب کیلئے درخواستیں دبئی حکام کو دی گئی تھیں اور یہ کوئی بھی دے سکتا ہے۔
دوسری جانب میوزک ڈائریکٹر فاروق راؤ نے کہا ہے کہ راحت فتح علی خان دبئی میں اپنے گانوں کی ریکارڈنگز کررہے ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق راحت فتح علی کے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرائی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ گلوکار نے چند ماہ قبل ہی اپنے مینیجر کو برطرف کردیا تھا اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کرائے ہیں۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this