Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsبلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی آج پشاور...

بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

Published on

spot_img

بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات اور بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے معاملے پر آج پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی۔

تحریک انصاف کے ترجمان معظم بٹ کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی درخواست آج ہی سماعت کیلئےبھی مقررہو۔

معظم بٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون طور پر ناقص فیصلہ ہے، ایک غیرمتعلقہ شخص کی درخواست پرانتخابی نشان واپس لیناغیرقانونی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کافیصلہ بدنیتی پرمبنی ہے۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this