Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل، جمعرات تک وزیراعظم...

پی ٹی آئی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

Published on

پی ٹی آئی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنماءبیرسٹر گوہر علی خان کے مطابق پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں بیٹھے گی اور وزارتِ عظمیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے لیے اپنے امیدوار لائے گی.

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کسی جماعت میں شمولیت کا اعلان شام تک کر دیا جائے گا.

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے ووٹر کے اعتماد میں خیانت کریں گے.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this