Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیوزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں نوروز پیلس کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں نوروز پیلس کا دورہ

Published on

spot_img

وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبہ میں نوروز پیلس کا دورہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز منگل کو نوروز پیلس کا دورہ کیا اور تاجک فن تعمیر کو سراہا۔

پی ایم آفس میڈیا ونگ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ محل پہنچنے پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا اور دورے کے دوران ان کے ہمراہ تھے۔

بعد ازاں، تاجک صدر نے وزیراعظم اور ان کے وفد کے اعزاز میں نوروز پیلس میں عشائیہ دیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نےموجودہ برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستان تاجکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جو مشترکہ تاریخ، ثقافت، جغرافیائی مناسبت اور مشترکہ عقیدے پر مبنی ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this