الرئيسيةکھیلفٹسال نیشنل کپ 2023 کا آخری مرحلے کا شیڈول سامنے آگیا

فٹسال نیشنل کپ 2023 کا آخری مرحلے کا شیڈول سامنے آگیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ 2023 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے 28 اپریل تک کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں ہوگا۔

ایونٹ میں سندھ کی مردوں کی چوبیس ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انہیں چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ چار ٹیموں پر مشتمل ہے۔

گروپ اے:عبدل ایف سی، غریب شاہ یونین ایف سی، بلوچ یوتھ ایف سی، میس ایف سی
گروپ بی: ایٹن ایف سی، گیلیکٹیکوس، ٹیمپو ایف سی، علاء الدین ایف سی
گروپ سی: لیتھل ایف سی کے، فورزا اکیڈمی، پاور پف بوائز ایف سی، کراچی آل اسٹارز ایف سی
گروپ ڈی: کراچی یونائیٹڈ ایف سی، کراچی سٹی ایف سی، اگنائٹ ایف سی، ڈرائیو ان ایف سی
گروپ ای: فورزا ایف سی، پی این ای سی ایف سی، بسم اللہ اسپورٹس ایف سی، دیا فٹسال اکیڈمی
گروپ ایف: ڈی ایل ڈی ایف سی، بلوچ محمد ایف سی، فالکن یونائیٹڈ، ینگ عزیز آباد ایف سی

خواتین کی کیٹیگری: ایونٹ میں خواتین کی سات ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔ جن میں کراچی یونائیٹڈ ایف سی، ہزارہ گرلز ایف سی، دیا ویمنز ایف سی، کراچی آل اسٹارز، کراچی سٹی ایف سی، بلوچ محمڈن ایف سی، اور ریاض کامل فٹبال اکیڈمی شامل ہیں ۔

Latest articles

قاضی فائز شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا کر عدلیہ پر بیرونی اثرات اور دباؤ کے سامنے بے حس اور...

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت...

مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس...

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

More like this