Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف چیئرمین اور این سی کے اراکین کی ...

پی ایف ایف چیئرمین اور این سی کے اراکین کی 34ویں اے ایف سی کانگریس میں شرکت

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق بنکاک (تھائی لینڈ )میں ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی 34 ویں کانگریس اختتام پذیر ہوئی ، جس میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک شریک ہوئے .اس کے علاوہ این سی کے رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی بھی شریک ہوئے .کانگریس میں‌اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے خطاب کیا .

اس کانگریس میں فیفا چیف گیانی انفانتینو بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے .کانگریس میں فلسطین میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی .

اس کے علاوہ پاکستانی وفد کی فیفا اور اے ایف سی کے اعلی حکام سے ملاقات ہوئی .اس ملاقات میں این سی ارکان نے اعلیٰ حکام کو پی ایف ایف الیکشن کے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا .جس پر فیفا اور اے ایف سی آفیشلز نےاطمینان کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کہ پاکستان کے مثبت اقدامات کو ایک مثالی کیس کے طور پر لیا جائے گا .

پی ایف ایف وفد کی سعودی عرب اور قطر کے عہدیداروں سے بھی ملاقات ہوئی اور فلسطین، شام، افغانستان اور شام سمیت کئی ملکوں کے نمائندوں سے بات چیت بھی ہوئی .

Latest articles

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دیدی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور...

آئی سی سی کے وفد کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک...

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، امام الحق کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتہ...

میرا خاندان 3 نسلوں سے کراچی کی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...

More like this