Friday, January 10, 2025
Homeبین الاقوامیفلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں ، امریکی سُپرماڈل بیلا...

فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں ، امریکی سُپرماڈل بیلا حدید

Published on

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی نژاد امریکی سُپرماڈل بیلا حدید 20 دن بعد فلسطین پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔

بیلا حدید نے فلسطین کی دیر سے حمایت کرنے پرشرمندہ ہوں، خاموش رہنے کی اب گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر جان کو خطرہ ہے لیکن اب وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔بیلا حدید نے کہا کہ فلسطین میں جو ہورہا ہے اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہم بہادر نہیں، فلسطینی بچے بہادر ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر معروف اسرائیلی اداکارہ کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملے کی حمایت کرنے پر ادکارہ کو گرفتار کیا ہے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this