Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ملاقات، توانائی و...

پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ملاقات، توانائی و سرکاری اداروں کی اصلاحات پر بات چیت

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی جس میں توانائی اور سرکاری اداروں کی اصلاحات پر بات چیت ہوئی۔

پاکستانی وفد نے پاکستان کے معاشی استحکام میں حمایت فراہم کرنے اور 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری پر آئی ایم ایف سے اظہار تشکر کیا۔

ملاقات میں حکومتی وفد پر مالیاتی استحکام اور محصولات میں اضافے کی کوششوں پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کو استحکام سے ترقی کی طرف لے جانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد ازعور کی جانب سے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی گئی۔ جہاد ازعور نے پاکستان میں اصلاحات کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے توسیعی فنڈ سہولت کی مسلسل حمایت کی۔

مالیاتی استحکام اور ترقی کی طرف بڑھنے پر پاکستانی وفد نے اظہار خیال بھی کیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this