Monday, February 10, 2025
Homeکھیلفٹ بالپاکستانی چائلڈ اسٹار شیس سجاد گل کی سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان...

پاکستانی چائلڈ اسٹار شیس سجاد گل کی سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان سالم الدوسری سے ملاقات

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان سپر اسٹار سالم الدوسری نے پاکستانی چائلڈ اسٹار شیس سجاد گُل کی خواہش پوری کردی۔

پاکستانی چائلڈ اسٹار نے سعودی عرب کے کھلاڑی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، جس پر سالم الدوسری نے اپنے دورے کے موقع پر پاکستانی بچے سے ملاقات کی۔سپر اسٹار سالم الدوسری (سعودی قومی ٹیم کے کھلاڑی) نے پاکستانی بچے کی فرمائش پوری کرتے ہوئے نہ صرف اس سے ملاقات کی بلکہ ایک ٹی شرٹ بطور تحفہ بھی دی۔

Dream come true for Pakistani boy after meeting Saudi football hero Al-Dawsari
Dream come true for Pakistani boy after meeting Saudi football hero Al-Dawsari

واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب آج اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدِ مقابل ہوں گے .

اس سے قبل پاکستان پہنچنے پر سعودی عرب کے اسٹار کھلاڑی سالم الدوسری نے خوشی کا اظہار کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں پیارے پاکستان میں بہت خوش ہوں، اور کل جناح اسٹیڈیم میں ملاقات کا منتظر ہوں۔

میں پیارے پاکستان میں بہت خوش ہوں۔
کل جناح اسٹیڈیم میں ملاقات کا میں منتظر ہوں 💚 🇵🇰🇸🇦

Latest articles

نیوزی لینڈ کے رویندرا لاہور میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ایک بیان میں کہا...

حارث رؤف سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حارث رؤف ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم...

شاہین شاہ آفریدی نے عمر گل کا ون ڈے ریکارڈ برابر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز...

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

More like this