Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے برمنگھم...

پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف 25 مئی کو شیڈول چار میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لیے لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔

برمنگھم پہنچنے پر گرین شرٹس آج ایجبسٹن میں تین گھنٹے طویل تربیتی سیشن میں حصہ لیں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بدھ کو لیڈز میں مسلسل بارش جاری رہنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

پاکستان اسکواڈ
بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان۔

انگلینڈ کا اسکواڈ
جوز بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیرسٹو، بین ڈکٹ، ہیری بروک، لیام لیونگ اسٹون، معین علی، سیم کرن، کرس جارڈن، ٹام ہارٹلی، عادل راشد، جوفرا آرچر، مارک ووڈ اور ریس ٹوپلی۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this