Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsپاکستان ریلویز کاعید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت...

پاکستان ریلویز کاعید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

Published on

پاکستان ریلویز کاعید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر آگئی، پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے 3 دن کے دوران کرایوں میں 25 فیصد رعایت کرنے کا اعلان کردیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہوگی۔

پاکستان ریلوے کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔

اس کے مطابق یہ رعایت کرنٹ ٹکٹ پر ہوگی۔

دوسری جانب لاہور میں پردیسوں سے اوورچارجنگ کے معاملے پر متعدد گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، پردسیوں سے اوورچارجنگ کرنے پر 360 گاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، بسوں میں مقررہ تعداد سے زائد سواریاں بٹھانے پر 192 گاڑیوں کےخلاف بھی کارروائی کی گئی۔

چیف ٹیکنیکل افسر لاہور نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز کو مجوزہ کرایہ سے زائد کرایہ ہرگز نہیں لینے دیا جائے گا، ڈرائیورز اور مالکان سے گاڑیوں پر مجوزہ کرایہ نامہ بھی نصب کروایا جارہا ہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this