Friday, January 10, 2025
Homeکھیلفٹ بالقومی فٹ بال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا پاکستان...

قومی فٹ بال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا پاکستان فٹ بال شائقین کے نام پیغام

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ آخری دو گیمز میں حکمت عملی بہتر ہو گی۔

The national football team will enter the field with full preparation against Saudi Arabia: Assistant Coach Trishan Patel
The national football team will enter the field with full preparation against Saudi Arabia: Assistant Coach Trishan Patel

کیمپ میں موجود کھلاڑی بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔ کوچنگ سٹاف کی اولین ترجیح قومی ٹیم کو بہتر سے بہتر کرنا ہے مگر اس کے ساتھ پاکستان میں فٹبال کے ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے ۔ پاکستان بھر کے فٹبال شائقین کو میرا پیغام ہے کے وہ زیادہ تعداد میں آئیں اور 6 جون کو سعودی عرب کے خلاف جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے میچ میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں.

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this