Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ راؤ نڈ 2،پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد...

نیشنل چیلنج کپ راؤ نڈ 2،پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد میں مشکلات درپیش

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایونٹ کے انعقاد میں مشکلات، ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب اسٹیڈیم دینے سے انکار کردیا ہے .

اسپورٹس بورڈ ذرائع کے مطابق 2 سے 6 مئی تک پنک گیمز پہلے سے شیڈول ہیں.

پنجاب اسپورٹس بورڈ ذرائع نے بتایا کہ مصروفیات کے باعث اسٹیڈیم نہیں دے سکتے.

جبکہ پی ایف ایف یکم سے 12 مئی تک نیشنل چیلنج کپ کروانے کا اعلان کر چکا اور پی ایف ایف نے متبادل وینیو کے انتخاب کیلئے کوششیں شروع کردیں ہیں .

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this