Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ 2023، فائنل راؤنڈ کے چوتھے روز کے...

نیشنل چیلنج کپ 2023، فائنل راؤنڈ کے چوتھے روز کے چار میچز کے نتائج سامنے آگئے

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے چوتھے روز چار میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں واپڈا نے پاکستان پولیس کو 3-0 سے شکست دی۔اس میچ میں عالمگیر نے دو گول کیے جبکہ شائق دوست نے ایک گول کیا۔

دوسرے میچ میں ایشیا گھی ملز نے محمد سلیمان علی کے واحد گول کی بدولت پاک ریلوے کو 1-0 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ تیسرے میچ میں، ڈبلیو ایس ٹی سی نے اوٹو کرینز کو 3-2 سے شکست دی۔ رضا نے دو گول جبکہ زید نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے لیے ایک گول کیا۔ اوٹو کرینز کے محمد سعد اور صدام حسین اپنی ٹیم کے لیے ایک ایک گول کر سکے ۔

چوتھے میچ میں ایس اے گارڈنز نے پی اے ایف کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔ مرتضیٰ حسین نے ایس اے گارڈنز کے لیے دو، جبکہ سمنان نے ایک گول کیا. پی اے ایف کی جانب سے حسیب اور فصیل ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہے۔

Latest articles

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

لوکاس برگوال کا شاندار گول، ٹوٹنہم کی لیگ کپ کے سیمی فائنل میں لیورپول کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیورپول، جو پریمیئر لیگ میں...

More like this