Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ2023، چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں رسائی

نیشنل چیلنج کپ2023، چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں رسائی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کے میچز میں ، گروپ اے سے پاکستان آرمی اور ایچ ای سی، گروپ بی سے کے آر ایل اور پاکستان نیوی نے 2023 نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں بانچویں روز چار میچوں کا فیصلہ ہوا۔ پہلے میچ میں انیس کے دو اور حسن کے ایک گول کی بدولت پاکستان آرمی نے نمسو کے خلاف 3-0 سے فتح حاصل کی۔ دوسرے میچ میں پاکستان نیوی نے ایس اے فارمز کو 3-0 سے شکست دی۔ اس میچ میں نعمان، فرحان اللہ اور نوید نے ایک ایک گول کیا۔

تیسرے میچ میں ایچ ای سی نے پاکا کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول حلیم نے کیا۔ چوتھے میچ میں کے آر ایل نے ماشا یونائیٹڈ کو 4-0 کی اسکور لائن کے ساتھ شکست دی۔ کے آر ایل کی جانب سے شاہ زیب، نجیب اللہ، وحید اور علی آغا نے ایک ایک گول کیا۔
یہ بھی پڑھیں
پریمیئر لیگ،جواؤ پیڈرو کے گول نے آسٹن ولا کی چیمپئنز لیگ کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this