الرئيسيةکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ،پی ایف ایف کی جانب سےمتبادل...

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ،پی ایف ایف کی جانب سےمتبادل وینیو کا انتخاب کرلیا گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف کی جانب سے متبادل وینیو کی کوشش جاری ہیں .ذرائع کے مطابق جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا انتخاب کیا گیا ہے.جناح اسٹیڈیم و اطراف کے گراونڈ کے لیے پی ایس بی کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے. نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ

پی ایف ایف اس سے قبل 1 سے 12 مئی کی تاریخ کا اعلان کر چکا ہے.متبادل وینیو کا انتخاب پنجاب اسٹیڈیم کی عدم دستیابی پر کیا گیا. کیونکہ اس سے قبل اسپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب اسٹیڈیم دینے سے انکار کر دیا تھا .

یہ بھی پڑھیں: لندن میراتھن،منتظمین ایلیٹ مینز ریس کے آغاز سے پہلے کینیا کے کیلون کیپٹم کو خراج تحسین پیش کریں گے

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this