Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : انڈیا کی ٹیم لاہور...

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : انڈیا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔


انڈین ٹیم آج واگا بارڈر کے راستے پاکستان پہنچی ۔ چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت سمیت مختلف ممالک کی 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،جن میں بحرین، انڈونیشیا، عراق، ایران، کرغستان، لبنان کویت، نیپال، تاجکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

یاد رہے پاکستان اور انڈیا کے فائٹرز آج شام کو مدمقابل ہونگے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments