Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق...

ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی

Published on

ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی

ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔

ایونٹ میں 5 فرنچائز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سے موسوم کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال نے آئندہ برس جنوری میں لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے ، لیگ میں 40 غیر ملکی کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔

جبکہ فلسطین نے پاکستان بیس بال لیگ میں حصہ لینے کی پہلے ہی تصدیق کررکھی ہے۔

یہ پڑھئے

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this