Wednesday, January 8, 2025
Homeپاکستانخیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب...

خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب آج ہو گی

Published on

خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب آج ہو گی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج منعقد ہوں گے.

دونوں صوبائی اسمبلیوں میں عام انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر مشتاق غنی نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے.

جبکہ دوسری جانب گورنر بلوچستان نے سپیکر میر جان محمد جمالی کی کوئٹہ میں عدم موجودگی کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کیلئے انجنیئر زمرک اچکزئی کو نامزد کیا گیا ہے.

اراکین کے حلف لینے کے بعد اسمبلی کے نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

دونوں اسمبلیوں کی جانب سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this