Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

صدر مملکت کی منظوری سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2024 جاری

zardari

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آرڈیننس کے تحت بینکوں کے لیے انکم ٹیکس کی اسینڈرڈ شرح 39 سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی، حکومت کو قرضے دینے کے بدلے بینکوں کے منافع پر 10 سے 15 فیصد اضافی ٹیکس ختم کردیا گیا۔

اس آرڈیننس کے اجرا سے ٹیکس شرح بڑھانے سے وفاقی حکومت کو اضافی ریونیو ملنےکی راہ ہموار ہوگئی، ٹیکس سال 2025 میں 60 ارب روپے سے زائد کا ریونیو ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔

انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے، وفاقی کابینہ نے27 دسمبرکو انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی تھی۔

آرڈیننس کے تحت ٹیکس سال 2025 کے لیے بینکوں پراسٹینڈرڈ ٹیکس ریٹ 44 فیصد ہوگا، ٹیکس سال 2026 میں ٹیکس ریٹ کم ہوکر 43 فیصد ہوجائے گا، ٹیکس سال 2027اور اس کے بعد ٹیکس ریٹ مزیدکم ہوکر42 فیصد ہوجائےگا، ٹیکس سال 2026 میں چھوٹی کمپنیوں کے لیے ٹیکس ریٹ 20 فیصد ہوگا، کسی بھی دوسری کمپنی کےلیے ٹیکس ریٹ29 فیصد ہوگا۔

واضح رہے کہ 27 دسمبر کو وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی تھی۔

وزیراعظم آفس کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس میں ترمیم، کاربن مارکیٹ میں تجارت کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائینز کی منظوری بھی دے دی تھی، انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے بینکوں کے منافع پر بھاری ٹیکس نافذ ہوگا۔

Tags: انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 صدرمملکت آصف علی زرداری منظوری

Post navigation

Previous: کلفٹن نے ملیر کو ہرا کرکراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیا
Next: جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.