Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

عالمی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں دو الگ ہاکی فیڈریشنز کے معاملے کا نوٹس لے لیا

عالمی ہاکی فیڈریشن

2 hockey federations in Pakistan.

اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے عالمی ہاکی فیڈریشن کو حالات سے آگاہی کا خط لکھا گیا تھا جس کا نوٹس لیا گیا اور ایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا مؤقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایات کر دی۔

پی ایچ ایف کی جانب سے خط سیکرٹری حیدر حسین نے صدر  ایف آئی ایچ کو  لکھا تھا، خط میں کہا گیا تھا کہ ایف آئی ایچ آئی او سی اسپورٹس گورنس چارٹر  پر عمل پیرا ہوکر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ساتھ دے۔   پی ایچ ایف کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ آئی او سی، ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف آئین میں متوازی تنظیم کی گنجائش نہیں، ایف آئی ایچ کو اس بابت بارہا مطلع کیا کہ کچھ عناصر متوازی تنظیم سازی میں ملوث ہیں۔

خط میں لکھا گیا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اسپورٹس فیڈریشنز کے  معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا لیٹر  ریکارڈ پر ہے اور  وازرت وزارت بین الصوبائی رابطہ نے آئی او سی کو اسپورٹس فیڈریشنز کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

پی ایچ ایف نے کہا کہ نامساعد حالات کے باوجود انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا، 2018 میں پرولیگ میں شرکت نہ کرنے کا خمیازہ پاکستان ہاکی کو تنزلی کی صورت میں بھگتنا پڑا مگر پی ایچ ایف کی بھرپور کوشش ہے کہ انٹرنیشنل رینکنگ کو بہتر بنایا جائے اور اس کیلئے ایف آئی ایچ اپنا کردار ادا کرے اور پی ایچ ایف کے ساتھ یکجہتی کرے۔

ایف آئی ایچ نے معاملےکا نوٹس لیتے ہوئے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا مؤقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایات دے دی، ایف آئی ایچ نے بتایا کہ ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام کو پاکستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پر اس معاملے میں شامل نہیں کیا جا رہا۔ 



ایف آئی ایچ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو حکومت پاکستان کے ساتھ ملکر احسن طریقے سے معاملے کا حل نکالنے کی بھی درخواست کرے گی، ایف آئی ایچ کے سینئر ڈائریکٹر جان ویٹ کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کرتے رہیں۔

یاد رہے ملک میں ہاکی کی 2 الگ فیڈریشن کے قیام پر سابق اولمپئنز کلیم اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر معاملہ حل نہ کیا گیا تو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر 10 سال کی پابندی بھی لگا سکتی ہے۔ 

Tags: پاکستان ہاکی فیڈریشن کھیل کی اردو خبر کھیل کی خبر ہاکی ہاکی کا کھیل

Post navigation

Previous: سی پیک کا دوسرا فیز مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیتا ہے، وزیراعظم
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024:سابق ہندوستانی کرکٹر یوگنڈاکےہیڈ کوچ نامزد

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.