Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کون کتنی بار...

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کون کتنی بار ملا؟

Published on

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کون کتنی بار ملا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دستاویزات کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 250 دنوں میں 115 شخصیات نے ملاقات کی.

بانی پی ٹی آئی سے سب سے زیادہ عمیر نیازی کی 25 , ہمشیرہ عظمی خان 20, اہلیہ بشری بی بی 16 اور بہنوں حلیمہ خان، نورین نیازی اورعلیمہ خان کی 15 ملاقاتیں کرائی گئیں.

دستاویزات پارٹی رہنما شیر افضل مروت 17، شعیب شاہین 13 اور رؤف حسن کی 8 ملاقاتیں ہوئیں،وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکی 6 اورسابق صدر عارف علوی کی بانی پی ٹی آئی سے ایک ملاقات ہوئی.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this