الرئيسيةکھیلفرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ :سائمن بولیلی اور اینڈریا واواسوری ...

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ :سائمن بولیلی اور اینڈریا واواسوری فائنل میں پہنچ گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سائمن بولیلی اور اینڈریا واواسوری پر مشتمل اٹالین جوڑی اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
اٹالین جوڑی نے مینز کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلوی جوڑی دار میتھیو ایبڈن کو شکست دی۔

سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فرانس کے دارلحکومت پیرس میں جاری ہے ، مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے فائنل میچ میں سائمن بولیلی اور اینڈریا واواسوری پر مشتمل اٹالین جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

دونوں کھلاڑیوں نے حریف بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلوی جوڑی دار میتھیو ایبڈن کو 5-7، 6-2 اور 2-6 سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this