Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفٹ بالفورزا ایف سی، کراچی سٹی نے مینز اینڈ ویمنز فٹسال نیشنل کپ...

فورزا ایف سی، کراچی سٹی نے مینز اینڈ ویمنز فٹسال نیشنل کپ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے جبکہ عبدالمجید ایف سی کی جانب سے عالمگیر غازی، کلیم اللہ اور تاج شمس نے گول کیے۔

ویمنز کے فائنل میں کراچی سٹی نے کراچی یونائیٹڈ کو 11-0 سے شکست دے دی۔ رامین فرید نے ناقابل یقین 6 گول کیے اور ٹائٹل جیتنے میں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

Latest articles

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ، پاکستان کا ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کا کوئی ارادہ نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی...

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

More like this