Thursday, January 9, 2025
Homeبین الاقوامییوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی انتقال کرگئیں

یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی انتقال کرگئیں

Published on

یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی انتقال کرگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی 56 سال کی عمر میں چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزن ووجکی گزشتہ 2 سالوں سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا، رپورٹ کے مطابق ان کی موت 9 اگست کو ہوئی، انہوں نے سوگواروں میں شوہر اور 5 بچوں کو چھوڑا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون سوزن ووجکی نے یوٹیوب کی مالک کمپنی گوگل کے ساتھ بھی ابتدا کام کیا تھا، وہ گوگل کی 16 ویں ملازم تھیں اور جہاں انہوں نے تقریباً 25 سال تک کام کیا۔

واضح رہے کہ سوزن ووجکی نے 9 سال تک یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہنے کے بعد 2023 میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Latest articles

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

لوکاس برگوال کا شاندار گول، ٹوٹنہم کی لیگ کپ کے سیمی فائنل میں لیورپول کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیورپول، جو پریمیئر لیگ میں...

More like this