Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، سعودی عرب تاحال اگلے راؤنڈ میں...

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، سعودی عرب تاحال اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی نہ کر سکا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں سعودی عرب اور تاجکستان آمنے سامنے تھے ۔ جہاں کھیل 1-1 کے برابری پر ختم ہوا، یعنی سعودی عرب ابھی تک اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی نہیں کر سکا۔

سعودی عرب کی جانب سے فیرس البریکان نے 46ویں منٹ میں گول کیا تاہم تاجکستان کے رستم سویروف نے 80ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔

سعودی عرب اب بھی اپنے گروپ میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے لیکن اگلے راؤنڈ کے لیے باضابطہ طور پر کوالیفائی کرنے کے لیے اسے مزید ایک پوائنٹ درکار ہے۔
تاجکستان کے اب پانچ پوائنٹس ہیں اور وہ گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this