الرئيسيةکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2، سعودی عرب فٹبال...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2، سعودی عرب فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Published on

spot_img

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2، میچ کے لیے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے.سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی ہے.پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا .

اس موقعے پر سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد، ڈی جی پی ایس بی شاہد اسلام، چیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود اور پی ایف ایف آفیشلز بھی موجود تھے.

یاد رہے سعودی عرب فٹ بال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے .سعودی عرب فٹ بال ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کا ہوم مقابلہ 6 جون کو شیڈول ہے. یہ میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this