Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈکپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 ، جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے...

فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز راؤنڈ 2 ، جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں  پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے میچ کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں لائٹس پر ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کو اپ ڈیٹ کردیا۔

 پی ایف ایف نے اپنے خط میں کہا کہ اسلام آباد کے اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئی ہیں۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایف سی نے پی ایف ایف سے لائٹس کے معیار کی تصدیقی دستاویزات مانگ لی ہیں، جس کے بعد پی ایف ایف نے تصدیقی دستاویزات کی فراہمی کیلئے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو  خط لکھ دیا۔

 ذرائع کے مطابق دستاویزات کی فراہمی کے بعد اے ایف سی کا جائزہ وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔
واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ 6 جون کو اسلام آباد میں ہوگا۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this