فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راونڈ 2 ، قومی ٹیم اردن پہنچ گئی

0
214

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راونڈ 2، قومی ٹیم اردن پہنچ گئی ہے . پاکستان ٹیم نجی ائرلائن کی پرواز سے براستہ دوحہ، امان پہنچی .


پاکستان اردن آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے .میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا. اس سے قبل 21 مارچ کو اردن ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو 3-0 سے شکست دی تھی .