Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsوزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان

Published on

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان کردیا.

مریم نواز شریف نے ضلع شیخوپورہ اور ننکانہ کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی.

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب کر لیا.

نو منتخب وزیر اعلیٰ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو پراجیکٹ کےلے تحریری ڈیمانڈ دینے کی ہدایت کردی.

مریم نواز نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب کرلیا.

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان میں پرویز رشید ، ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب ، عظمی بخاری ، بلال کیانی ، ثانیہ عاشق شامل تھے.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this