Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

Published on

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور انفارمیشن سیکرٹری رؤف حسن کو مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے .

اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سیکرٹریٹ کا ریکارڈ اور کمپیوٹر بھی قبضے میں لے لیا ہے.

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں موجود ہے.

مزید اپڈیٹس شامل کی جارہی ہیں…

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this