
Unbeatable! Pakistan Volleyball Team Won Fifth Consecutive Match Against Iran
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دیکر پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔
سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست رہی ہے، ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔