الرئيسيةکھیلسینٹرل ایشین انڈر 18والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان کے...

سینٹرل ایشین انڈر 18والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران کو شکست دے کر انڈر 18 سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

اُزبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے ، جہاں پہلے سیٹ میں پاکستان کو 20،25 کے اسکور سے شکست ہوئی لیکن پھر پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور مسلسل تین سیٹ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

قومی ٹیم نے 25-20، 18-25، 23-25 اور 25-27 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی .

اس فتح کے ساتھ پاکستان نے ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا جو 28 جولائی سے بحرین میں شروع ہوگی۔

ایران کے خلاف فائنل میں پاکستان انڈر 18 کے محمد یحییٰ ،طلال احمد اور خضر حیات نے شاندار کارکردگی دکھائی۔

پاکستان کے محمدیحییٰ کو ٹورنامنٹ کا بااثر ترین پلیئر اور بہترین ہٹر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ طلال احمد کو بہترین سیٹر اور جبران کو بہترین بلاکر کا ایوارڈ ملا۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this