Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

1 minute read
WhatsApp Image 2023-12-04 at 12.41.15 PM

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے،دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ وزیر اعظم نے ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں بھی شرکت کی اور ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کا قومی بیانیہ پیش کی۔ وزیر اعظم نے گلوبل اسٹاک ٹیک گول میز مباحثے میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔

کاپ 28 کی سائیڈ لائینز پر وزیر اعظم نے سری لنکا اور مالدیپ کے صدور ، نیدرلینڈز ، استونیا ، شام کے وزراء اعظم اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چئیر بل گیٹس سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نے کاپ 28 پاکستان پویلین کا دورہ بھی کیا، لیونگ انڈس انیشی ایٹو کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی اور زاید سسٹین ایبلیٹی پرائز کا ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی طالبات سے ملاقات بھی کی۔

کاپ 28 کے دوران وزیر اعظم نے عالمی ذرائع ابلاغ کو دئیے گئے انٹرویوز میں موسمیاتی تبدیلی، ملک کے داخلہ، خارجی معاملات، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف بھی اجاگر کیا۔

وزیر اعظم دوبئی سے گوادر پہنچیں گے جہاں وہ چین -پاکستان دوستی اسپتال اور سمندری پانی کو صاف کرکے قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

Post navigation

Previous: لیورپول کے مینیجر جورگن کلوپ نے فلہم کے خلاف 4-3 سے جیت میں شاندار گولز کی تعریف
Next: سپینش لالیگا، جاوء فیلیکس کا اپنے آبائی کلب کے خلاف واحد گول

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.