الرئيسيةکھیلوالی بال نیشنز لیگ میں کینیڈا نے کیوبا کو 3-1 سے ہرادیا

والی بال نیشنز لیگ میں کینیڈا نے کیوبا کو 3-1 سے ہرادیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اوٹاوا میں منگل کی رات ٹی ڈی پلیس میں کینیڈا کی مینز والی بال ٹیم نے کیوبا کے خلاف ایک زبردست معرکے بعد فتح حاصل کی ۔

کینیڈا جو پہلے ہی اگلے ماہ پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے، لیکن وہ سمر گیمز کی تیار ی کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔10 ویں نمبر پر موجود کینیڈا نے 9ویں نمبر پر موجود کیوبا کو 25-21، 25-27، 25-20 اور 28-26 کے اسکور کے ساتھ شکست دے کر میچ 3-1 سے جیت لیا۔

بلاک (18-6) پر کینیڈا نے کیوبا پر غلبہ حاصل کیا، لیکن دونوں ٹیموں نے غلطیاں کیں۔

سٹینباچ کے ، ایرک لوپکی نے 22 پوائنٹس کے ساتھ کینیڈا کے ٹاپ اسکورر تھے، اور ارورہ، اونٹاریو سے اسٹیفن مار نے 20 پوائنٹس حاصل کیے۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this