الرئيسيةکھیلایشین والی بال چیلنج کپ: قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں آج ...

ایشین والی بال چیلنج کپ: قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں آج ویتنام کا سامنا کرے گی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین والی بال چیلنج کپ کے دلچسپ مقابلے بحرین میں جاری ہیں . جہاں قومی ٹیم نے مسلسل اپنی فتوحات کے جھنڈے گاڑتے ہوئے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی ہے .

اس سفر میں قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئےٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں قازقستان کو تینوں سیٹوں میں 25.19،25.19،25.21 سے شکست دی تھی . اس کے بعد پاکستان نے تھائی لینڈ کو 22-25، 14-25 اور 21-25 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ۔

پاکستان نے دونوں میچز جیت کر پول بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان ٹیم پول ڈی کی دوسرے نمبر کی ٹیم ویتنام سے آج شام 6:30 بجے مدِمقابل ہو گی .

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this