الرئيسيةکھیلفٹ بالایشیا کپ، تھائی لینڈ کی کرغستان کو 2-0 شکست

ایشیا کپ، تھائی لینڈ کی کرغستان کو 2-0 شکست

Published on

spot_img

16 جنوری بروزمنگل کو قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیا کپ میں تھائی لینڈ اور کرغستان کا مقابلہ دیکھنے میں آیا ۔اس میچ میں تھائی کھلاڑیوں نے اپنے حریف کرغستان سے عمدہ مقابلہ کیا اور کرغزستان کو 2-0 سے شکست دی۔تھائی لینڈ نے اس میچ میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین کھیل پیش کیا اور کر غستان کو جیت سے محروم کر دیا ۔

میچ کے دوران کرغزستان نے تھائی لینڈ کے گول کے جواب میں گول کرنے کی متعدد کوششیں کیں مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ اس ٹیم کے نوجوان اسٹار بیکناز الماز بیکوف جو کہ ترکی کے شہر گلاتاسرے میں بھی کھیلتے ہیں، کی موجودگی بھی کرغستان ٹیم کے کام نہ اسکی ۔ اور وہ ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہے ۔
اس میچ میں تھائیز نے نہ صرف 2 گول کیے بلکہ دو بار کرغزستان کی گول پوسٹ کو بھی ہلا کر میدان میں فتح کا جشن منایا ۔

ایشیا کپ، تھائی لینڈ کی کرغستان کو 2-0 شکست

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this