Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلپیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں...

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کی اجازت مل گئی

Published on

پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل دو ایونٹس میں بھرپور شرکت کی اجازت دے دی۔

ارشد ندیم 18 جون کو فن لینڈ کے ایونٹ میں حصہ لیں گے جبکہ وہ 7 جولائی کو پیرس میں ہونے والے ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔

اولمپیئن جیولین تھرور ان دنوں ری ہیب مکمل ہونے کے بعد پنجاب سٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا میں بھی 5 ہفتے ٹریننگ کرچکے ہیں۔

Latest articles

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

More like this