Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

عمران خان کے لئے سہولت کاری کا الزام، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم گرفتار

1 minute read
featurephoto (16)

عمران خان کے لئے سہولت کاری کا الزام، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے بڑی گرفتاری عمل میں آئی ہے، حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری کا الزام تھا۔

رپورٹس کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو اختیارات سے تجاوز کے الزام تحویل میں لیا گیا ہے۔

حساس اداروں کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے تحقیقات جاری ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے خفیہ طور پر عمران خان کے لئے پیغام رسانی کا کام انجام دیا۔

حساس اداروں کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ تحقیقات کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

دو ماہ قبل محمد اکرم کو ان کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کی گئی تھی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے عمران خان کو موبائل فون بھی دیا تھا جسے بانی PTI استعمال کرتے رہے تھے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز سینیئر صحافی ابصار عالم نے خبر دی تھی کہ فیض حمید کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے اور ان میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو یا تو اقرار کرے گا کہ اس کو ساری بات کا علم تھا یا پھر کہے گا کہ اس کے علم میں کوئی بات نہیں۔ عائشہ بخش کے سوال پر ابصار نے کہا تھا کہ یہ شخص سویلین نہیں ہے۔

سابق ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کی سوموار کی شام گرفتاری کے بعد یہ دوسری بڑی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

Tags: بڑی گرفتاری حساس اداروں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی گرفتار محمد اکرم

Post navigation

Previous: شمالی کوریا طویل عرصے بعد رواں سال غیر ملکی سیاحوں کی آمد کھول دے گا
Next: سپین کے اسٹار فٹبالر لیمائن یامل کے والد پر چاقو سے حملہ

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

یہ بھی پڑہیے

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.