Friday, January 10, 2025
Homeپاکستاناحتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران اور بشریٰ پر...

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم عائد کردی

Published on

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم عائد کردی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی.

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ریفرنس کی سماعت کی.

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر، عمیر نیازی اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے دلائل دیے۔

عدالت نے دونوں ملزمان کی موجودگی میں فرد جرم پڑھ کر سنائی تاہم بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کردیا۔

احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے 5 گواہان کو طلبی کے نوٹسسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this