Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالاٹالین سیری اے لیگ، اے سی میلان اور لازیو کے درمیان ہونے...

اٹالین سیری اے لیگ، اے سی میلان اور لازیو کے درمیان ہونے والے میچ میں ایک درجن کارڈز دکھائے گئے

Published on

spot_img

اے سی میلان اور لازیو کے درمیان فٹ بال کے میچ میں، لازیو کے لوکا پیلیگرینی کو اے سی میلان کی جانب سے کرسچن پیو لسک کو فاؤل کرنے پر ریڈ کارڈ ملا۔ اس کے بعد 88ویں منٹ میں نوح اوکافور نے اے سی میلان کے لیے فاتحانہ گول کر دیا۔ لازیو کے پاس دو کھلاڑی تھے، آدم ماروشیک اور ماتیو گیندوزی ، جو اضافی وقت میں ریڈ کارڈ کے ساتھ کھیل سے باہر ہوگئے۔ ماروشیک کو ریفری پر غصہ کرنے پر سرخ کارڈ ملا، اور گینڈوزی کو پیو لسِک کو دھکیلنے پر میچ سے باہر روانہ کر دیا گیا۔ پیولسِک کی طرف سے فاؤل کیے جانے کے بعد گیندوزی مایوس ہو گئے ،اس سے کھیل کے آخری چند سیکنڈز میں لازیو کے پاس صرف آٹھ کھلاڑی رہ گئے۔

میچ کے دوران اے سی میلان کے چھ کھلاڑیوں کو یلو کارڈز ملے اور لازیو کے تین کھلاڑیوں کو بھی یلو کارڈ ملے۔ اے سی میلان اس وقت لیگ میں تیسرے نمبر پر ہے، قائدین انٹر میلان سے 13 پوائنٹس پیچھے ہے۔ دوسری جانب، لازیو لیگ سٹینڈنگ میں نویں نمبر پر ہے۔ لازیو اپنا اگلا میچ منگل کو چیمپئنز لیگ میں بائرن میونخ کے خلاف کھیلے گا ۔

Serie A points table
Serie A points table

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this