Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر میں ایسا سکول جہاں ایک بھی استاد نہیں،طلباء خود سے پڑھنے پر مجبور

f-in-education-schools-pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر میں ایسا سکول جہاں ایک بھی استاد نہیں،طلباء خود سے پڑھنے پر مجبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر میں صوبائی محکمہ تعلیم کی ناقص حکمت عملی اور نالائقی کے باعث ایک ایساعلاقہ بھی ہے جہاں کی طالبات تعلیم سے محروم ہوکر رہ گئی ہیں۔لوئردیر کے علاقے میدان سفرے جہاں بچیوں کے سرکاری اسکول میں 100 طالبات زیر تعلیم ہیں لیکن اب ان طالبات کو اسکول میں پڑھانے کے لیے ایک بھی خاتون ٹیچر میسر نہیں ہے۔

محکمہ تعلیم نے اس اسکول سے تمام 6 خواتین اساتذہ کو دوسرے اسکولوں میں تبادلہ کرکے میدان سفرے کے اس اسکول کو مکمل طورپرخواتین اساتذہ سے محروم کردیا ہے جس کے بعد اور اب اسکول میں طالبات خود حاضری لگاتی ہیں اور خود ہی مل جُل کر ایک دوسرے کو پڑھائی میں مدد دیتی ہیں، یہ بچیاں اپنے آپ کو علم کے زیور سے منور کرنا چاہتے ہیں مگر ان کیلئے اساتذہ نہ ہونے کی وجہ ان کی تعلیمی سال ضائع ہورہا ہے۔موجودہ صورتحال پر طالبات کے والدین اور مقامی انتظامیہ پریشان ہے۔

میڈیا نے ای ڈی او ایجوکیشن مہر انساء سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو ان کے دفتر کے دروازے پرتالا نظر آیا اور وہ فون پر بھی عدم دستیاب رہیں البتہ اُن کے دفتر میں موجود ملازمین سے پتا چلا ہے کہ ٹرانسفر کی جانے والی خواتین ٹیچرز کے ٹرانسفر آرڈر کی منسوخی کیلئے ڈائریکٹریٹ کو لیٹر لکھا گیا لیکن یہ معاملہ کب حل ہوگا یہ بتانے کو کوئی تیار نہیں ہے۔

Post navigation

Previous: ایلون مسک غزہ کا بھی دورہ کرے اور یہاں ہوئی فلسطین کی تباہی دیکھے:حماس
Next: اطالوی ٹیم اے سی میلان ناک آؤٹ کے دہانے پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.