Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsرمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Published on

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا ۔

تفصیلات کےمطابق اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے ،جس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے معزز اراکین شرکت کریں گے۔اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔

اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا آزاد نے کہا کہ رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے ملک بھر کی زونل کمیٹیوں کے اسی طرح کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد میں ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاندکل ہی نظر آگیا تھا اور وہاں پر آج پہلا روزہ ہوگا ۔سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10

آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

Home

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this