Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسینیٹ نے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

Published on

spot_img

سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ نے ملک میں انتخابات ملتوی کرانے کی قراراد کثرت رائے سے منظور کرلی۔

سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ ملک کے بعض علاقوں میں شدید سردی کا موسم ہے، سیاسی جماعتوں نے اپنی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیز نے ریلیوں پر حملوں کا سکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔

سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ کووڈ کا معاملہ بھی اس وقت ہے، 8 فروری کو انتخابات ملتوی کرنے چاہئے۔

سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ خان نے قرارداد کی مخالفت کی۔

واضح رہے کہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے گزشتہ روز برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ایک مضمون سے عندیہ ملتا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو شدید شکوک و شبہات ہیں کہ آیا آئندہ انتخابات ہوں گے یا نہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this