Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی...

پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے: پی ٹی آئی

Published on

spot_img

پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے: پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔

ایک بیان میں معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی بات کر رہی ہے وہی ایجنڈا ہمارا بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اے این پی کو چاہیے کہ سیاسی سطح پر پی ٹی آئی سے ہاتھ ملائے، بلاول بھٹو جو باتیں کر رہے ہیں ممکن ہے کہ سیاسی اتحاد کی فضا قائم ہو۔

معظم بٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اے این پی کے تعاون سے جمہوریت کے لیے مؤثر پیشرفت ہو گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اشتراک عمل کے لیے ہاتھ بڑھائے تو ہم تیار ہیں۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this