Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستاننہیں چاہتے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوں،ترجمان افغان حکومت

نہیں چاہتے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوں،ترجمان افغان حکومت

Published on

spot_img

نہیں چاہتے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوں،ترجمان افغان حکومت

افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کرنا چاہتے ہیں.

اپنے ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو پاکستان، پاکستانی عوام سے متعلق امارت اسلامیہ کے مؤقف سے آگاہی کے لیے دعوت دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن افغانستان سے جا کر پاکستانی عوام کو بتائیں کہ ہم پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے۔

ذبیح اللّٰہ مجاہد کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this