Tuesday, January 21, 2025
Homeپاکستانآرمی چیف سے ایرانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف سے ایرانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات پیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر میجر جنرل محمد باقری نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر پھول رکھے، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Latest articles

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی،ذرائع

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئندہ ماہ...

وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا صدر بننے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن...

’سب سے پہلے امریکا‘ کے نعرے کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور امریکی صدر دوسری مدت کے لیے...

More like this